سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کے مختلف پراجیکٹس کے نیپرا کی طرف سے مقرر نزخوں کی تفصیلات طلب کرلیں،کسی کو رعایت نہ دی جائے، یہ ملک کی دولت ہے اس کی حفاظت کی جانی چاہیے، چیف جسٹس،جب پتہ تھاکہ رینٹل پلانٹس 100فیصد پیدوار نہیں دے سکتے تو نرخ کیسے مقرر کئے، یہ کیسی شفافیت تھی،غریب اپنے بچے کو ابلے پانی میں روٹی کھلانے پر مجبور ہے، فائدہ صرف ایک مخصوص طبقہ کو ہورہا ہے،ریمارکس

پیر 21 نومبر 2011 23:11