جماعت علی شاہ کو انٹر پول کے ذریعے واپس لایا جائے گا، رحمن ملک ،تاجروصنعتکاربرادری کے تمام مسائل حل کیے جائینگے تاکہ پاکستان خوشحالی کی جانب گامزن ہوسکے ، کراچی کے علاوہ لاہور،اسلام آباد میں بھی 15 جنوری 2012 تک ائیرپورٹ پر بزنس کاونٹر کھولاجائیں، ائیرپورٹ پر بزنس کاؤنٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت

پیر 2 جنوری 2012 20:03