صدر زر داری سیلاب زدہ علاقوں میں کھڑے پانی کی نکاسی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے جامع ماسٹر پلان تیار اور متاثرین میں پاکستان کارڈز کی تقسیم کی ہدایت،ٹیکس وصولی کے نظام کو مستحکم بناتے ہوئے محصولات پیدا کئے جائیں، خود متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے نکاسی آب کا جائزہ لونگا، صدر آصف علی زر داری کا اجلاس سے خطاب

پیر 2 جنوری 2012 23:21