پنجاب بھر میں ینگ ڈاکٹرزکا لازمی سروس ایکٹ کی پابندی سے انکار، ہڑتال 12ویں روز میں داخل، غریب مریض خوار،پنجاب حکومت کا ہڑتالی ڈاکٹروں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ،ایک روز کی غیر حاضری پر ایک سال قید کی سزا کا نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 29 جون 2012 13:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، بہاول پور اور سرگودھا سمیت پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کے سرکاری ہسپتالوں میں جمعہ کو 12ویں روز بھی نہ کسی مریض کا علاج ہوسکا اور نہ ہی کوئی آپریشن کیا گیا۔
دوسری طرف ہڑتال سے پریشان حکومت پنجاب نے اس صورت حال سے نمٹنے کیلئے تمام سینئر ڈاکٹرز کی چھٹیاں منسوخ کردی اور نئے ڈاکٹرز کی بھرتیوں پر بھی غور کیا جارہا ہی جبکہ صوبائی حکومت او پی ڈیز کھلوانے کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں پولیس کی تعیناتی کا بھی سوچ رہی ہے۔اعلی سطح کے اجلاس میں میڈیکل شعبے کو لازمی سروس قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ بے بس مریضوں کی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، اپنے فرائض سے غفلت برتنے پر ہڑتالی ڈاکٹروں کو ایک سال تک کی سزا دی جائیگیمزید اہم خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.