ایران نے فاتح 110 میزائل کا کامیاب تجر بہ کرلیا، دشمن کو نشانہ بنانا میزائل کی صلاحیت ہے،فاتح 110 دشمن کے ریڈار سسٹم ،فورسز کے ٹھکانے اور بارودی مواد کے ذخائر کو نشانہ بنا سکتا ہے، دنیا کے صرف چند ممالک کے پاس اس قسم کے میزائل کوبنانے اور استفادہ کرنے کی صلاحیت ہے، ایران کے وزیر دفاع جنرل احمد وحیدی کی صحافیوں سے گفتگو

ہفتہ 4 اگست 2012 14:57

متعلقہ عنوان :