ملک بھرمیں حضرت علی کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا، لاہور، ملتان، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ماتمی جلوسوں ، مجالس کا اہتمام،سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات،واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈی ٹیکٹر کیساتھ جلوسوں میں شامل افراد کی چیکنگ کی جاتی رہی

جمعہ 10 اگست 2012 23:00

متعلقہ عنوان :