پاکستان فارما سیوٹیکل مینو فیکچرز ایسوسی ایشن اور وزار ت ریگولیشن وسروسز کی مابین معاملات طے پاگئے ، پی پی ایم اے کے وفد کی وفاقی وزیر نیشنل ریگولیشن سروسز ڈویژن فردوس عاشق اعوان کے ساتھ اہم ملاقات، زیر التواء مقدمات نمٹانے اور ادویات کی رجسٹریشن پر نظر ثانی کا فیصلہ
ہفتہ 13 اکتوبر 2012 22:45
(جاری ہے)
اس ملاقات میں رجسٹریشن کی زیر التواء درخواستوں اورادویات کی قیمتوں کے تعین کے حوازلے سے وزارت کے سیکرٹری اورڈرگ ریگولیٹری ایجنسی آف پاکستان کے سی ای او کے ساتھ آئندہ تفصیلی ملاقات پربھی اتفاق ہوا ہے ۔
اس ملاقات کو فارما انڈسٹری کی ترقی کیلئے کی جانیوالی کوششوں میں بڑا بریک تھرو قرار دیا جا رہاہے ۔ اس طرحدوستانہ پالیسیوں کے باعث پاکستان کے نجی فارما سیوٹیکل شعبہ کے ریگولیٹ ہوجانے کے بعد یہ توقعات پر پورااترے گا اور ملکی بے روزگاری کیخاتمے اور قومی خزانے میں ریونیو میں اضافے کا باعث بنے گا ۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور اسیوسی ایشن کے مابین آئندہ مذاکرات جاری رکھنے پراتفاق بھی کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان سے امارات کے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.