قطب شمالی کے علاقے میں دنیا کی اہم خفیہ ایجنسیوں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے، ڈنمارک کے خفیہ ادارے کے سربراہ یلکم برابینٹ کاانٹرویو
اتوار 14 اکتوبر 2012 21:51
(جاری ہے)
اتوارکوبرطانوی نشریاتی ادارے کودیئے گئے انٹرویومیں میں انہوں نے کہاکہ کئی ملکوں کی خفیہ ایجنسیاں برف کے نیچے موجود معدنی املاک کے متعلق زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں تاکہ وہ وہاں کی زمین کے زیادہ سے زیادہ حصے پر اپنے حق کا دعویٰ کر سکیں۔
شمالی کئی ممالک کے درمیان طاقت کے مظاہرے کا نیا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ اکیسویں صدی میں یہ صورت حال کچھ اسی طرح سے نظر آرہی ہے جس طرح سو سال قبل کبھی وسط ایشیا کے علاقے کے سلسلے میں برطانیہ اور روس کے درمیان رسہ کشی جاری تھی۔ دنیا کے پانچ ممالک امریکہ، کینیڈا، روس، ناروے اور ڈنمارک اس علاقے پر اپنا اپنا دعوی پیش کرتے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس علاقے میں موجود جزائرگرین لینڈ پر فی الحال ڈنمارک کا قبضہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.