پاکستان اور بھارت کی قومی کبڈی ٹیموں کے درمیان میچ 13 نومبر کو فیصل آباد میں کھیلا جائیگا
جمعرات 8 نومبر 2012 12:41
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ محمد اسلام اور سیکرٹری جنرل رانا عمران احمد خان نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان منعقد ہونے والے میچ کے شایان شان انعقاد کو یقینی بنایا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایونٹ جہاں کبڈی کے کھیل کے فروغ میں معاون ثابت ہو گا وہیں فیصل آباد کے شہریوں کو تفریح کی سہولت بھی میسر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ کبڈی کا کھیل پنجاب کی ثقافت کا اہم جزو ہے جبکہ اس قسم کے مقابلوں کے انعقاد سے مثبت تعمیر ی سوچ کو تقویت ملنے کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کا فروغ بھی ممکن ہو سکے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میچ دوپہر 2 بجے شروع ہو گا جس میں شائقین کی انٹر ی بھی فری ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.