ڈیرہ اسماعیل خان،محکمہ صحت کے ای ڈی او ڈرائیوراورمیڈیکل ٹیکنیشن سمیت پراسرارطورپرلاپتہ
بدھ 12 دسمبر 2012 20:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ڈیرہ اسماعیل خان کے ای ڈی اوڈاکٹرعاشق سلیم اپنی گاڑی میں اپنے ڈرائیورجاویداورمیڈیکل ٹیکنیشن وپیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ کے ہمراہ سرکاری فرائض کی بجاآوری کے بعدپشاورسے اپنے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان آرہے تھے کہ کوہاٹ کے قریب انکارابطہ گھرسے کٹ گیا۔
جوذرائع کے مطابق دوبارہ بحال نہ ہوسکا۔ڈاکٹرعاشق سلیم کی پراسرارگمشدگی کی اطلاع پر محکمہ صحت سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران اورانکے رشتہ داران انکی رہائشگاہ پرجمع ہوگئے تاہم آمدہ اطلاعات کے مطابق محکمہ صحت کے ای ڈی اوڈاکٹرعاشق سلیم اورانکے ہمراہ دواہلکاروں کے بارے میں تاحال کسی قسم کی کوئی اطلاعات موصول نہیں مل سکیں۔مزید اہم خبریں
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.