مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملہ تشویشناک ہے۔ہمیں پاکستان سے محبت کے نتیجے میں لاشوں کے تحفے دیے جارہے ہیں، سربراہ اہل سنت والجماعت علامہ محمد احمد لدھیانوی
منگل 25 دسمبر 2012 17:34
(جاری ہے)
یتیم بچوں،بیواو ¿ں اورشہداءکے مظلوم والدین کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
ہمیں بتایا جائے کہ ہم تحفظ اور انصاف کے حصول کیلئے کس کے دروازے پر جائیں۔علامہ محمد احمد لدھیانوی نے مزید کہا کہ آنے والے جمعہ کے روز ہم ملک بھر میںپرامن احتجاج کریں گے اور حکمرانوں سے مطالبہ کریں گے کہ ہمارے نامزد قاتلوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔علامہ لدھیانوی نے اپنے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ پرامن رہیں اور انتظامیہ سے امن کے قیام میں مکمل تعاون کریں۔ دوران احتجاج ہرطرح کے تشدد اور جلاو ¿ گھیراو ¿ سے گریز کیا جائے۔یہ ملک ہمارا ہے اور ہم نے ہی یہاں امن قائم کرنا ہے۔ملک دشمن طاقتیں اسے خانہ جنگی کا شکار کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ہم ان سازشوں کوعملی جامہ نہیں پہنانے دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.