چارسدہ ،پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن کا ہنگامی اجلاس ، پولیو مہم کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
ہفتہ 29 دسمبر 2012 19:51
(جاری ہے)
اجلاس میں انسداد پولیو ٹیموں کو فیلڈ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعات پر تفصیلی غور وخوض ہو ا۔
اجلاس میں متفقہ طورپر فیصلہ کیا گیا کہ پولیو مہم کا مکمل بائیکاٹ اُس وقت تک جاری رہیگا جب تک حکومت ہمیں فول پروف سیکورٹی فراہم نہیں کر تی ۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پولیو ٹیموں کے ہمراہ ڈبلیو ایچ او ، یو نسیف اور محکمہ صحت کے دیگر اعلی افسران بھی فیلڈ میں موجود ہونگے ۔ اجلا س میں واضح کیا گیا کہ پولیو مہم میں سوشل ورکر ایل ایچ ڈبیلو اور ایل ایچ ایس کی شمولیت اب ممکن نہیں رہا ۔ اجلاس میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا گیا کہ حکومت نے پولیو مہم میں جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کو ابھی تک شہداء پیکج نہیں دیا جبکہ شہداء کے لواحقین کو محکمہ صحت میں ملازمتیں دینے کا اعلان بھی کوہ کھاتے میں چلا گیا ۔اس لئے حکومت کی سرد مہری اور افسران بالا کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ہمارے پاس اس کے سوا کو ئی چارہ کار نہیں کہ پولیو مہم کا بائیکاٹ جاری رکھا جائے ۔ یا د رہے کہ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں کسی بھی اعلی سرکاری افسرنے پیر امیڈیکس کو انہتائی قدم اُٹھانے سے منع کرنے یا ان کو جھوٹ موٹ کی تسلی دینے کی زحمت بھی گنوارہ نہ کی جو عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کا سبب بن سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.