مصر کی کرنسی کی صورت حال آیندہ چند روز میں بہتر ہو جائے گی،ڈالر کے مقابلے میں مصری پاو نڈ کی قیمت میں کمی کسی پریشانی کا سبب نہیں ہے،مصر کے صدر محمد مرسی کی صحافیوں سے گفتگو
منگل 1 جنوری 2013 13:46
(جاری ہے)
مصر کے مرکزی بنک نے اتوار کو بھی ساڑھے سات کروڑ ڈالرز فروخت کرنے کی پیش کش کی تھی اور اس نے سات کروڑ انچاس لاکھ ڈالرز کی بولیاں منظور کر لی تھیں لیکن اس بولی کے بعد سے مصری پاو نڈ کی انٹر بنک قیمت میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت 30۔
6 مصری پاونڈ ہو گئی تھی۔مصر میں نئے آئین پر ریفرینڈم کے خلاف حالیہ احتجاجی مظاہروں کے بعد بہت سے شہریوں نے بنکوں میں پڑی اپنی جمع پونجی کو ڈالرز میں تبدیل کر لیا تھا جس کی وجہ سے ملک میں کرنسی کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔ مرکزی بنک نے ہفتے کے روز کہا تھا کہ غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر صرف تین ماہ کی درآمدات کے لیے رہ گئے ہیں۔مرکزی بنک نے کرنسی کے استحکام کے لیے بعض اقدامات کا اعلان کیا تھا۔ان کے تحت غیر ملکی کرنسی کا باقاعدگی سے نیلام عام کیا جائے گا جبکہ کمرشل بنکوں کے حکام نے ملکی کرنسی کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں کمی تجویز پیش کی ہے کیونکہ مرکزی بنک نے گذشتہ دو سال کے دوران بیس ارب ڈالرز سے زیادہ رقم کرنسی کے دفاع میں صرف کر دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.