کولکتہ کاایڈنزگارڈن پاکستان کے لئے ہمیشہ خوش قسمت گراوٴنڈ ثابت ہوا، بھارت کیخلاف ناقابل شکست
بدھ 2 جنوری 2013 19:20
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا مقابلہ نومبر2004ء میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی پلا ٹینیم جوبلی کی تقریبات کے سلسلے میں لڑا گیا جہاں پاکستان نے سلمان بٹ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بھارت کو چھ وکٹوں سے مات دے کر ایڈن گارڈنز پر فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔
پاکستان نے اسی گر اوٴنڈ پر1989ء میں کھیلے گئے نہروکپ کے فائنل میں وسیم اکرم کے آخری اوورمیں تاریخی چھکے کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔پاکستانی ٹیم کو اس گراؤونڈ پر صرف ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب سری لنکا نے 1997ء میں کھیلے جانیوالے آزادی کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دی ، اس فائنل میچ میں قومی ٹیم 309رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔پاکستان کا ایڈن گارڈنز پر سب سے بہترین سکور293ہے جواس نے بھارت کے خلاف2004ء میں سکور کیا۔ بھارت نے اس گراوٴنڈ پر17 میچ کھیلے ہیں جن میں سے 10 جیتے،6 ہارے اور ایک میچ نامکمل رہا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.