پاکستا ن میں مزدور، کسان اور محنت کش طبقے کو اپنا تقدیر خود بدلنا ہو گا، قیام پاکستان لیکر آج تک سر مایہ دار طبقہ حکومت پر قابض آرہا ہے جو صر ف اپنے طبقے کے لوگوں کی ترقی کیلئے اقداما ت کر رہے ہیں ،پختونخواہ مزدور کسان پارٹی کے مرکزی صدر محمد ابراہیم کامران کاخطاب
ہفتہ 12 جنوری 2013 19:00
(جاری ہے)
اُنہو ں نے کہاکہ ملک کے سیاسی منظرنامے پر غور کیا جائے تو غریبوں ،محنت کشوں ، مزدوروں اور کسانوں کو سب سے زیا دہ مسائل اور مشکلات جاگیر داروں اور سرمایہ داروں نے دئیے ہیں۔
آج مزدوروں اور غریب طبقے کے بچوں کو مفت تعلیم ، علاج او ر روزگار ایک خواب بن گیا ہے ۔اُنہو ں نے کہاکہ اگر ملک میں عام انتخابات یا لانگ مارچ مزدور اور محنت کشوں کے بغیر ممکن نہیں ۔ اُنہوں نے اس بات پر زور دیا کہ محنت کش اور مزدور طبقہ کی کامیابی اس میں مضمر ہے کہ اتحاد اور اتفاق کا مظاہرہ کرکے پاکستان مز دور کسان کے جھنڈے تلے اکٹھے ہو جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.