گلگت بلتستان میں برفباری جاری،کئی رابطہ سڑکیں بند،اشیاء خوردونوش اور سوختن لکڑی کی قلت ،لوگ گھروں میں محصور،پریشانی کا سامنا،مالاکنڈ کے بالائی علاقوں مالم جبہ ،کالام اور چترال میں برفباری سے نشیبی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،شمالی بلوچستان ،آزادکشمیر اور قبائلی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا
اتوار 13 جنوری 2013 14:26
(جاری ہے)
گلگت بلتستان کے اسکردو،غذر ،دیامر اور استور میں دو روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کئی رابطہ سڑکیں بند اور مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔
لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔مالاکنڈ کے بالائی علاقوں مالم جبہ ،کالام اور چترال میں برفباری سے نشیبی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔لوئر دیرکے بالائی علاقوں میں برفباری سے میدانی علاقے شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔شمالی بلوچستان ،آزادکشمیر اور قبائلی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔اور جلانے کی لکڑی کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.