جمہوریت میں ملک کو آدھی آبادی کو دو وقت کا کھانا بھی نصیب نہیں ہو رہا‘ آبادی میں مسلسل اضافہ کے باوجود خوراک کا استعمال کم ہو رہا ، بیماریاں بڑھ گئیں‘ مائیں بچوں کا پیٹ بھرنے کے لئے فاقے کر رہی ہیں، بچوں کو سکول سے اٹھا لیا گیا‘بیٹیوں سے جان چھڑانے کے لئے جلد شادی کرنے کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے، پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل کا بیان
پیر 14 جنوری 2013 16:59
(جاری ہے)
تنزانیہ، یمن اور نائجر میں بھی بھوک کا تناسب پاکستان سے کم ہے۔ آمدنی کا بڑا حصہ خوراک پرخرچ کرنے والی ملکی آبادی کی اکثریت میں سے بہت سوں نے حالات سے سمجھوتہ کرتے ہوئے بچوں کو سکولوں سے اٹھا لیا ہے جبکہ بیٹیوں کے جوان ہونے سے قبل ہی انکی شادی کر کے جان چھڑانے کا رواج بڑھ رہا ہے۔
اب جمہوریت کے نہ ختم ہونے والے ثمرات کے سبب اب نصف آبادی جسم و جان کا رشتہ قائم رکھنے کے لئے کم از کم غذائیت سے بھی محروم ہو گئی ہے۔پاکستان میں عام خوراک کا باسٹھ فیصد حصہ اناج پر مشتمل ہوتا ہے جو مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔گزشتہ پانچ سال میں گندم، چاول، خوردنی تیل، چینی ، دودھ، دالوں اور سبزیوں کے استعمال میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ عوام صحت کے لئے لازمی مچھلی،گوشت اور پھل صرف خواب میں کھا سکتے ہیں جو پاکستان کے مستقبل کے لئے بڑا خطرہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.