دوماہ میں 1400خسرے کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ،سات بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ،ینگ ڈاکٹروں نے ہڑتال کر کے خود ہی معاہدہ توڑ دیا ہے، جو ہڑتالی ڈاکٹر والدین کے ساتھ آکر تحریری معافی نامہ دے رہے ہیں انہیں معافی دی جا رہی ہے،معاون خصوصی برائے صحت وزیر اعلی پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی میڈیا سے گفتگو
پیر 21 جنوری 2013 20:29
(جاری ہے)
لاہور محکمہ صحت میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ خسرے کے چھ ماہ سے دس سال کے بچے کو ویکسین دی جائے گی اور اس خصوصی مہم کے انچارج اضلاع میں ڈی سی او ہونگے ۔
انہوں نے کہا کہ خسرے کی مہم کو ڈی جی ہیلتھ روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کرے گا ۔وائے ڈی اے کی ہڑتال پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وائے ڈی اے نے جو کیمپ لگائے ہیں اچھی بات ہے لیکن وہ غیر حاضر ہیں ۔اور غیر حاضری اور ہڑتال کے خلاف کاروائی کی ہے اور جاری رہے گی ۔خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ جو ہڑتالی ڈاکٹر والدین کے ساتھ آکر تحریری معافی نامہ دے رہے ہیں انہیں معافی دی جا رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.