ایم کیوایم بہت جلد بھر پو رتیاریوں کے ساتھ پنجاب میں انتخابی مہم کا آغاز کر یگی ، پنجاب کے عوام موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں تو ایم کیوایم کا ساتھ دیں، پورے ملک میں امن و امان کا نظام مکمل طور پر فیل ہو چکا ہے، دو فیصد مراعات یافتہ طبقے کا خاتمہ صرف انتخابات اور ووٹ کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے، طاہر القادری کے انتخابی اصلاحات کے ایجنڈے کی مکمل اصلاحات کرتے ہیں،ایم کیوایم کی مر کزی رابط کمیٹی کے رکن رضا ہارون کی میڈیا سے بات چیت
بدھ 23 جنوری 2013 23:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں ایم کیو ایم کی تنظیمیں موجود ہیں جو دن رات کام کر رہی ہیں اور آئندہ انتخابات میں بھی ایم کیو ایم بہت جلد صوبے میں بھر پور انتخابی مہم کا آغاز کریگی۔
انہوں نے کہا کہ جب پارلیمنٹ میں عام لوگ رکن اسمبلی منتخب ہو کر پہنچیں گے تو اس سے صحت اور تعلیم سمیت تمام شعبوں میں بہتری آئے گی اور تعلیم کو عام کر کے انتہا پسندی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام اگر تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ ایم کیو ایم میں آئیں کیونکہ ہم پارٹی کارکنوں کو ان کا اصل مقام دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.