فیصل آباد‘ نامعلوم افراد نے سابق منگیتر سمیت تین بہنوں کے اغوا کے شبہ میں نوجوان کی زبان کاٹ ڈالی،نوجوان کی زبان کاٹنے کے شبہ میں ذوالفقار اور اسکے بیٹے وسیم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں ،سٹی پولیس
ہفتہ 26 جنوری 2013 13:20
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق غلام محمد آباد کا رہائشی محمد آصف دو روز قبل گھر سے لاپتہ ہوا گزشتہ روز نامعلوم افراد نے اسکی زبان کاٹ کر اسے ائیر پورٹ جھنگ روڈ پر چھوڑ دیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے زخمی نوجوان کو طبی امداد کیلئے الائیڈ اسپتال منتقل کیا۔
اسپتال میں متاثرہ نوجوان کی بہن نے الزام لگایا کہ نامعلوم افراد نے مبینہ طورپر اسکے بھائی کو اغوا کر کے اسکی رہائی کیلئے 5 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا اور تاوان نہ ملنے پر اسکی زبان کاٹ کر سڑک پر پھینک دیا، جبکہ سٹی پولیس کے ترجمان کے مطابق نوجوان نے اپنی سابقہ منگیتر سمیت ذوالفقار نامی شخص کی تین بیٹیوں کو اغوا کیا تھا اور انتقامی طور پر نوجوان کی زبان کاٹنے کے شبہ میں ذوالفقار اور اسکے بیٹے وسیم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.