حکومت گنے کے پھوگ سے3000میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے لئے شوگر ملوں کو ہرممکن تعاون فراہم کرے گی ، پالیسی میں ضروری ترامیم بھی کی جائیں گی ، حکومت ملک میں بجلی کے بحران کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے ، حکومت کی کوشش ہے کہ 1500میگاواٹ بجلی گنے کے پھوگ سے پیدا کرکے جلد ازجلد نیشنل گرڈ میں شامل کردی جائے،پانی و بجلی کے وفاقی وزیر چوہدری احمد مختار کا گنے کے پھوگ سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پرمنعقدہ اجلاس سے خطاب
بدھ 30 جنوری 2013 22:34
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس سے نہ صرف فرنس آئل کی درآمد میں کمی ہوگی بلکہ33ارب سے لیکر49ارب تک زرمبادلہ کی بچت ہوگی ۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبہ کے لئے مشینری مقامی سطح پر تیارہورہی ہے ۔ ایک منصوبہ مکمل ہونے میں ایک سال کا قلیل عرصہ درکار ہے ۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ گنے کے پھوگ سے بجلی کی پیداوار موسم سرما میں حاصل ہوگی۔ جب پن بجلی کی پیداوار کم ہوتی ہے ۔ اجلاس میں اس سلسلہ میں پالیسی ڈرافٹ پر غور کریں گے۔ اس کو مزید آسان بنانے کے لئے اس میں ترامیم تجویز کی گئیں جبکہ سفارشات کے لئے کمیٹی قائم کی گئی جو آئندہ ہفتے اپنی رپورٹ پیش کریگی۔ گنے کے پھوگ سے بجلی پیدا کرنے کے لئے متبادل توانائی بورڈ سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کریگا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.