ینگ ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال چھٹے روز میں داخل ‘ منظور ی تک ہڑتال جاری رکھنے ‘ کل میٹرو بس روڈ کے گھیراؤ کا اعلان، میٹرو بس روٹ پر پنجاب بھر کے ینگ ڈاکٹراکٹھے ہو کر احتجاج اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کی کوشش کریں گے‘ حکومت سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے مفت ادویات‘ ٹیسٹوں اور خراب مشینری کی مرمت کیلئے فنڈز جاری کرنے کا اعلان کر ے ‘ ہم آج ہی ہڑتال ختم کرنے کو تیار ہیں‘ینگ ڈاکٹرز کے نمائندوں ملک جاوید آہیر ‘ ناصر عباس کاظمی ‘ڈاکٹر عامر بندیشہ کی بات چیت
ہفتہ 9 فروری 2013 15:51
(جاری ہے)
ینگ ڈاکٹرز کے نمائندوں ملک جاوید آہیر ‘ ناصر عباس کاظمی ‘ڈاکٹر عامر بندیشہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی گزارشات پیش کرنے کے لئے آج میٹرو بس منصوبے کے روٹ پر جمع ہوں گے اور پنجاب بھر سے ینگ ڈاکٹرلاہور پہنچیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم ملاقات کی ہر ممکن کوشش کریں گے چاہے اس کے لئے چاہے ہمیں ایمبولینسز ‘ سٹریچر یا پیدل بھی جانا پڑے تو جائیں گے اگر حکومت سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے مفت ادویات‘ ٹیسٹوں اور خراب مشینری کی مرمت کے لئے فنڈز جاری کرنے کا اعلان کر دے تو ہم آج ہی ہڑتال ختم کرنے کے لئے تیار ہیں ۔ اور جہاں تک سروس سٹرکچر پر عملدرآمد کا سوال ہے تو اس کے لئے ہم کوئی طریقہ اختیا رکریں گے اس وقت ہمار ا مقصد صرف غریبوں مریضوں کی سہولیات کے مطالبات ماننے کی یقین دہانی لینا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.