فیصل آبادمیں68 دن بعد گیس کی فراہمی بحال
پیر 11 فروری 2013 16:47
(جاری ہے)
فیصل آباد چیمبر کے صدر زاہد اسلم کے مطابق گیس کی بحالی خوش آئند ہے مگر حکومت کو چاہیے پنجاب کی صنعتوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک فوری طور پر ختم کرے۔
ملک کے ایک حصے میں چھ دن گیس ملی رہی ہے جب کہ فیصل آباد ریجن میں صرف دو دن گیس فراہم کی جارہی۔ارسٹھ دن گیس کی بندش کے باعث انڈسٹری کو اربوں روپے اور لاتعداد غیر ملکی آڈرز سے ہاتھ دھونا پڑا ۔ فیصل آباد انڈسٹری کے حالات اس قدر برے ہو گئے ہیں کہ ملکی سطح پر بھی مقابلہ کرنے سے قاصر ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.