حکومتی ایوانوں کی شمع دانوں میں بھٹو کا جو چراغ جل رہا تھا اسے قبروں تک منتقل کرنے میں” اپنوں “کا ہاتھ ہے‘ سند ھ کی عوام نے ”وصیتی ملنگ“ بننے کی کوشش ناکام بنا دی‘ پنجاب کو الیکشن تک تو تقسیم نہیں کیا جا سکا ووٹ ضرور تقسیم ہو گا‘ ماضی میں طاہر القادری کے طبی معائنہ کی مدت 8 سال تھی ‘ خدا کرے اب مارچ تک وطن واپس آ جائیں، جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی راہنما حافظ حسین احمد کی بات چیت
بدھ 27 فروری 2013 12:32
(جاری ہے)
پیر پگاڑا اور نواز شریف کا ملنا اسی صف بندی کا حصہ ہے ۔اور یہ حالات کا تقاضا بھی ہے ۔ اپوزیشن نے پانچ سال ضائع کئے اگر معاملات کو پہلے سنبھال لیا جاتا تو سندھ کو بھی نکیل ڈالی جا سکتی تھی ۔
اب اگر سندھ کا وڈیرہ جاگے گا تو حالات یکسر مختلف ہونگے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری ہمارے لئے محترم ہیں پہلے وہ مذہبی سکالر تھے اب وہ سیاسی سکالر ہیں۔ ان کا یہ بیان کہ وہ طبی معائنے کیلئے کینیڈا جا رہے ہیں سیاسی سمجھا جا رہا ہے ۔ خدا کرے کہ وہ مارچ میں واپس آجائیں ورنہ ماضی میں تو طبی معائنے کا دورانیہ آٹھ آٹھ سالوں پر محیط ہوتا تھا۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ سندھ میں زرداری کا چراغ جلا ہی نہیں ہے جسے بجھانے کیلئے کسی کو محنت کر نا پڑے ۔ اتنا ضرور ہوا کہ ایوانوں میں جلنے والا بھٹو کا چراغ مزاروں پر جا پہنچا۔ یہ چراغ تو بھٹو کے ملنگ جلاتے رہیں گے البتہ وصیتی ملنگ بننے کی کوشش کو عوام نے نا کام بنا دیا ۔مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.