تحریک انصاف ساہیوال کے انتخابات مکمل ‘ صدر شکیل خان نیازی 650سینئر نائب صدر قاسم بشیر637، نائب صدر میاں آصف شہزاد735 نبیلہ خان نائب صدر خواتین ونگ671 ووٹ لے کر منتخب
بدھ 27 فروری 2013 22:16
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن تحریک انصاف ضلع ساہوال سلیم اثر انصاری ایڈووکیٹ اور انکے پینل نے انتخابات کے نتائج اور کامیاب امیدواروں کا نام پریس کانفرنس میں کیا۔
سابق ضلع ناظم ساہیوال رائے حسن نواز کا پورا ۔ پینل جیت گیا جسے نظریاتی گروپ کا نام دیاگیا تھا جبکہ سابق وزیر چوہدری نورالرشکور خان ، سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انورالحق رائے ، سابق چیئرمین ضلع کونسل محمد یار ڈھکو اور سابق ایم پی اے شیخ محمد چوہان کا پورا پینل اور تحریک انصاف کے بانی کارکن شفیق کان ہارگئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.