پرویزالٰہی نے کاغذی منصوبوں سے اپنی جیبیں بھریں ،پنجاب کو کنگال کردیا، ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی وزیراعلیٰ نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کیا ،مسلم لیگ(ن) کی مقبولیت سے (ق)لیگ کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں ،صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ خان کابیان
جمعہ 8 مارچ 2013 22:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ق) لیگ اقتدار کی ہوس میں مبتلا چند سیاستدان نما لوگوں کا ٹولہ ہے اور چوہدری برادران اس ٹولے کے سرغنہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرویزالہٰی اینڈ کمپنی ذاتی مفادات کے تحفظ کی جنگ لڑتے لڑتے ذہنی دیوالیہ پن کا شکار ہوچکی ہے۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پنجاب حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے۔ میرٹ اور شفافیت حکومت کا طرہ امتیاز ہے۔ عالمی اداروں نے بھی اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایک ایک پائی شفاف انداز میں استعمال کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ نے اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کیا ہے اور تین منصوبوں کی شفافیت جانچنے کیلئے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل سے معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.