اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو روایتی حریف کے ہاتھوں شکست ، گرین شرٹس کو 3-1سے شکست ہوئی،گزشتہ سال ٹورنامنٹ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو دو ایک سے ہرا دیا تھا،ناکامی کے بعد پاکستان کا ایونٹ میں رہنا مشکل
منگل 12 مارچ 2013 20:45
(جاری ہے)
ایونٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے اس سے اتوا کو کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو نصف درجن گولز سے ہرایا تھا جب کہ ایونٹ میں گرین شرٹس نے واحد کامیابی نیوزی لینڈ کے خلاف حاصل کی تھی۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان اس سے قبل156 مقابلے ہوئے ہیں جس میں سے پاکستان نے 77 جیتے 51 میں بھارت فتح یاب ہوا جبکہ28 میچ برابر رہے۔ پاکستان اذلان شاہ کپ تین مرتبہ جیت چکا ہے جبکہ بھارت پانچ مرتبہ یہ کپ حاصل کر چکا ہے۔ گزشتہ سال ٹورنامنٹ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو دو ایک سے ہرا دیا تھا۔سابق اولمپئین کھلاڑیوں نے بھارت کے خلاف شکست کو ٹیم سلیکشن کی ناکامی اور ناقص حکمت عملی قراردیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.