سہل پسندی اورآرام طلب طرززندگی سے کینسرکا خطرہ جاتا ہے، ماہرین
جمعہ 15 مارچ 2013 16:49
(جاری ہے)
ماہرین کاماننا ہے کہ جنک فوڈ کا زیادہ استعمال، جسمانی مشقت یا ورزش میں کمی اورتمباکونوشی انسان کو سست اورسہل پسند بنادیتا ہے،مغربی ممالک میں توایسا چلن تھا ہی لیکن اب تیسری دنیا کے ممالک جیسے بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں بھی آرام طلب زندگی کا رجحان پروان چڑھ رہا ہے۔
اسی رجحان کا نتیجہ تباہی کی صورت میں برآمد ہورہا ہے، پچھلے کچھ عرصے کے دوران تیسری دنیا کے ملکوں میں کینسرکی شرح میں 90 فیصد اضافہ ہواہے، سال 2030 تک کینسر کے مریضوں کی تعدادسوا دو کروڑتک ہونیکاخدشہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.