قواعد و ضوابط کی منظوری تک کوئی ڈرگ انسپکٹر یونانی ادویات کی فروخت پر ایکشن نہیں لیگا‘ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا مراسلہ
بدھ 17 اپریل 2013 17:05
(جاری ہے)
پاکستان طبی کانفرنس کے ترجمان پروفیسر حکیم عمران فیاض اور حکیم محمد افضل میو کے مطابق منسٹری آف نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے ایک مراسلے کے ذریعے تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کوئی بھی ڈرگ انسپکٹر یونانی ادویات کو فروخت کرنے پر کسی بھی میڈیکل سٹور پر کسی قسم کا قانونی ایکشن نہیں لے سکے گا۔
ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی پاکستان ایکٹ کے تحت یونانی ادویات سے متعلق قواعد و ضوابط بنائے جار ہے ہیں جب تک یہ منظوری کے مراحل سے نہیں گزر جاتے اس وقت تک یونانی ادویات کی فروخت پر کسی قسم کی پابندی نہیں ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.