جب تک ایک بھی سانس باقی ہے بھٹو شہید ،بی بی شہید کے مشن کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے،پیپلز پارٹی کوشہید قیادت کی پالیسیوں کے مطابق چلایا جائے جان بھی مانگی جائے تو دریغ نہیں کرینگے، بھٹو شہید بینظیر ورکرز موومنٹ پنجاب کے کوار ڈی نیٹر و این اے 126سے امیدوارسردار حر بخاری کا کارنر میٹینگز سے خطاب
جمعہ 19 اپریل 2013 17:37
(جاری ہے)
ہم بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد مسلسل انکے مشن کو جاری رکھنے کے لئے تحریک چلا رہے ہیں اور جب تک ایک بھی حقیقی جیالا باقی ہے یہ علم گرنے نہیں دیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے پارٹی کو نقصان پہنچانا ہوتا تو ہم عہدوں اور مراعات کا تقاضہ کرتے لیکن میرا چیلنج ہے بتایا جائے کہ ہماری زبان سے ایک مرتبہ بھی اس طرح کا تقاضہ کیا گیا ہے ؟ہاں ہم نے یہ تقاضہ ضرور کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کو بھٹو شہید او ربی بی شہید کی پالیسیوں کے مطابق چلایا جائے اور جب تک ہمارا مطالبہ پورا نہیں ہوتا ایسا کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.