حلقہ پی ایس 13پر آزاد امیدوار میر غلام محمد شہلیانی پی پی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ،فریال تالپورپی پی کے این اے 208کے امیدوار میراعجازحسین جکھرانی کے ہمراہ میرغلام محمد شہلیانی کے پاس گڑھی خیرو پہنچ گئیں، میر غلام محمد شہلیانی ہمارے پرانے ورکر ہیں ،اس نے کبھی بھی پی پی کا ساتھ نہیں چھوڑا ،11 مئی تیر کی فتح کا دن ہے، ہم نے سندھ کے تمام ناراض کارکنوں کو منا لیا ہے، فریال تالپور کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 27 اپریل 2013 20:57
(جاری ہے)
انہوں نے کبھی بھی پی پی کا ساتھ نہیں چھوڑا ،اور ہمیشہ پی پی کے ساتھ رہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے بھائی نے مارشل لاء ہو یا پرویز مشرف کی کٹھن حکومت لیکن وہ پی پی میں رہے۔ انہوں نے کہا ۱۱ مئی تیر کے فتح کا دن ہے۔ ہر طرف صرف تیر پہ ہی ٹھپے لگیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سندہ کے تمام ناراض کارکنوں کو منا لیا ہے۔وہ پی پی کے اثاثا ہیں۔ وہ پی پی کو چھوڑ کر کہیں نہیں جائینگے۔اس موقع پر میر غلام محمد شہلیانی نے کہا کہ ہم نے پی پی کیلئے قربانیاں دی ہیں۔ پی پی کی ٹکٹ نہ ملنے پر ہم اپنی پارٹی سے ناراض تھے۔لیکن بہن فریال تالپور کے آنے سے سب ناراضگیاں بھول بیٹھے ہیں۔ ہم اپنی بہن کے حکم پر اب پی پی کے امیدوار میر اعجازحسین جکھرانی اور میر ممتازعلی جکھرانی کی حمایت کرتے ہیں۔ میر غلام محمد شہلیانی 2008کی الیکشن میں پی پی کی ٹکٹ پر ایم پی اے بنے تھے۔اس الیکشن میں ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑ رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.