موجودہ نظام کبھی تبدیلی نہیں لاسکتا، قوم انتخابات کا بھیانک انجام دیکھ لے، تبدیلی کا نعرہ لگانے والے الیکشن کے بعد سر پکڑ کربیٹھ جائیں گے،11مئی کو ملک کے ہر شہر میں احتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے ، احتجاج پولنگ اسٹیشنز کے قریب نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن کو پرویز مشرف کے سوا پورے ملک میں کوئی نااہل نظرنہیں آیا ، کرپشن کرنے والوں کو پاک صاف بنادیا گیا، تحریک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی میڈیا سے گفتگو
منگل 7 مئی 2013 13:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے الیکشن کے بعد سر پکڑ کربیٹھ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ قوم انتخابات کا بھیانک انجام دیکھ لے۔ اس کے بعد وہ نیا نظام پیش کریں گے۔ڈاکٹر طاہر القادری نے دوبارہ اس عزم کا اظہار کیا کہ گیارہ مئی کو ملک کے ہر شہر میں احتجاجی دھرنے دیئے جائیں گے مگر ان کا احتجاج پولنگ اسٹیشنز کے قریب نہیں ہوگا۔
ایک سوال پرانہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو پرویز مشرف کے سوا پورے ملک میں کوئی نااہل نظرنہیں آیا ۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کرنے والوں کو پاک صاف بنادیا گیا ۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ تین صوبوں میں انتخابی مہم پر پابندی ہے مگر متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.