سکھر میں یکے بعد دیگرے 4 دھماکے، 3 افراد جاں بحق ، 40 زخمی ، پہلا دھماکہ ڈی آئی جی ہاؤس کے سامنے ہوا جس کے بعد یکے بعد دیگر 3 مزید دھماکے ہوئے
بدھ 24 جولائی 2013 20:41
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق بیراج کالونی میں پہلا دھماکا ڈی آئی جی ہاؤس کے بالکل سامنے ہوا جس کے کچھ ہی دیر بعد یکے بعد دیگرے 3 مزید دھماکے ہوئے دھماکوں کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی جبکہ علاقے میں دھوئیں کے گہرے چھا گئے۔
دھماکے کے بعد شدید فائرنگ بھی ہوئی ہے۔ ریکسیو ٹیموں نے فوری چور پر زخمیوں کو اسپتال پہنچانا شروع کردیا جہاں ابتدائی طور پر 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے جبکہ کئی کی حالت تشویشناک ہے۔دھماکوں کے بعد پولیس، ، رینجرز اور قانون نافذ کرنے وال ادروں کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.