سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا

بدھ 1 مئی 2024 22:36

سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

سید حسنین حیدر اس وقت سپیشل سیکرٹری سینیٹ کے طور خدمات انجام دے رہے ہیں ۔سیکرٹری سینیٹ قاسم صمد خان گزشتہ روز مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے تھے ۔سینیٹ سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔