پشاور،ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی گل ولی قاتلانہ حملے میں زخمی، محافظ اور ڈرائیور شہید،گل ولی خان کو سینے اور ٹانگ میں دو گولیاں لگی ہیں ، طبی امدادی دی جا رہی ہے،ہسپتال انتظامیہ
جمعرات 25 جولائی 2013 13:03
(جاری ہے)
جمعرات کو پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گلہبار میں انم صنم چوک کے قریب ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی گل ولی خان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے ان کا گن مین اور ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ گل ولی خان زخمی ہو گئے جنہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق گل ولی خان نے زخمی ہونے کے باوجود موٹرسائیکل سواروں پر جوابی فائرنگ کی جس پر وہ فرار ہوئے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گل ولی خان کو سینے اور ٹانگ میں دو گولیاں لگی ہیں اور انہیں طبی امدادی دی جا رہی ہے۔ ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی گل ولی خان اس سے قبل کرک، بنوں، سوات اور دیگر اضلاع میں ڈی پی او کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.