ایرانی صدر محمود احمدی نژاد اپنے عہدے سے رخصت ہونے کے بعد ٹیکنالوجی یونیورسٹی قائم کریں گے، جامعہ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، نینو ٹیکنالوجی، ایرواسپیس اور نیوکلیر سائنس کے شعبوں میں تعلیم دی جائے گی
اتوار 28 جولائی 2013 14:43
(جاری ہے)
اتوار کو ایرانی ویب سائٹ کے مطابق صدر محمود احمدی نژاد آئندہ ہفتے صدارت کے منصب سے علیحدہ ہونے کے بعد ایک ٹیکنالوجی یونیورسٹی قائم کریں گے ۔
رپورٹ کے مطابق چار اگست کو اپنی مدت صدارت مکمل ہونے کے بعد قائم کی جانے والی یونیورسٹی کے لیے اجازت نامہ وصول کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ صدر احمد نژاد اگست کی 4تاریخ کو اپنے عہدے سے رخصت ہو جائیں گے جب کہ نومنتخب صدر حسن روحانی ایرانی صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.