ڈینگی کیخلاف اقدامات میں کوئی کمی یا خامی نہیں ہونی چاہئے کیونکہ موسم برسات میں ڈینگی کے حملے کے خدشات موجود ہیں،صوبائی وزیرصحت ‘ اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھوصوبائی وزیرصحت ‘ اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو
پیر 12 اگست 2013 20:35
(جاری ہے)
انہوں نے محکمہ صحت کے افسران سے کہا کہ وہ مہم کے مثبت اثرات کو گھر گھر تک پہنچائیں کیونکہ ڈینگی ایک سماجی مسئلہ ہے جس پر قابو پانے کے لئے کیمونٹی کی شمولیت ناگزیر ہے ۔
صوبائی وزیر صحت نے ہسپتال انتظامیہ سے کہا کہ وہ ڈینگی وارڈ میں علاج معالجہ سے متعلق تمام تر انتظامات کو مکمل رکھیں کیونکہ خدانخواستہ کسی مریض آنے کی صورت میں علاج معالجہ میں تاخیر یا مشکل نہ ہو۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ میں ڈینگی کا کوئی مریض زیرعلاج نہیں ہے تاہم اس مرض کے علاج کے لئے ضروری طبی وتشخیصی سہولتوں کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.