خیبر پختونخوا، دہشتگردی سے متاثرافراد کی امدا د کیلئے 15کروڑ جاری
بدھ 14 اگست 2013 23:27
(جاری ہے)
پشاور اور مردان کے کمشنرز کوپانچ پانچ جبکہ ملاکنڈ، کوہاٹ ، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ڈویڑن کے کمشنرز کو ایک ایک کروڑروپے فراہم کئے گئے ہیں۔
صوبے کے سات اضلاع میں دہشت گرد ی سے تباہ ہونے والی املاک کے لئے بھی رقم مہیا کردی گئی ہے۔ بم دھماکوں اوردہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 3 لاکھ ، معذور ہونے والوں کو دو لاکھ اورشدیدزخمیوں کو ایک ایک لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ مکمل طور پرتباہ ہونے والے گھرو ں کیلئے 3 لاکھ اورجزوی متاثر ہونے والے گھروں کیلئے ایک ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.