سندھ میں کچے کا وسیع علاقہ زیر آب، لوگ محفوظ مقامات پر منتقل
جمعرات 22 اگست 2013 11:45
(جاری ہے)
کشتی میں ڈی پی او منیر احمد، ڈی سی او ڈاکٹر ارشاد، ایم پی اے امتیاز لالی، ایم این اے غلام محمدسمیت12 افراد سوار تھے جنہیں دو گھنٹوں بعد ریسکیو کارروائی کرکے نکال لیا گیا۔
دریائے چناب پر ملتان اور مظفر گڑھ کے مقام سے ڈھائی لاکھ کیوسک پانی کا ریلاگزر رہا ہے۔ جھنگ میں سیلابی ریلے نے تحصیل شور کوٹ اور احمد پور سیال کارخ کرلیاہے اورکئی دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ لوگوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔خانیوال میں دریائے راوی اور چناب کے ملنے کے باعث کنڈ سرگانہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے،، سیلابی پانی فاضل شاہ بند تک پہنچ گیا ہے۔ گنا، کپاس ، چاول ، کئی اور دالوں کی فصلیں زیر آب آگئی ہیں۔ وہاڑی میں دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی آمد میں اضافہ ہورہا ہے۔ سیلابی ریلہ بستی لکھا میں داخل ہوگیاہے۔ راجن پور میں کو ٹ مٹھن شہر کو بچانے کے لئے پانچ کلومیٹر طویل حفاظتی بند بنایا جارہا ہے۔ بلوچستان کے علاقوں جعفرآباد نصیرآباد میں ممکنہ سیلاب کی صورتحال کے باعث 224 قیدیوں کو مچھ اور سبی کی جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.