پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کے مکمل طبی معائنے کیلئے نیورو سرجن کی خدمات حاصل کرلیں
جمعرات 22 اگست 2013 20:38
(جاری ہے)
پی سی بی ترجمان کے مطابق بورڈ کو عمر اکمل کے دماغ کی ایم آر آئی رپورٹ موصول ہو چکی ہے لیکن ویسٹ انڈیز میں عمر اکمل کو پیش آنے والے مسئلے کو جاننے کے لئے کل نیورو سرجن سے قومی کرکٹر کا معائنہ کرایا جائے گا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ عمر اکمل قومی ٹیم کا اثاثہ ہیں۔ ان کی مکمل صحت یابی کے لئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز میں لیگ کرکٹ کھیلنے والے عمر اکمل جہاز میں طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انہیں زمبابوے جانے کی بجائے پاکستان آنے کی ہدایت کی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.