دولت مشترکہ ایک اہم فورم ہے ،رکن ممالک جمہوریت ، انسانی حقوق ، مشترکہ سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے تعاون کو فروغ دینے اور عالمی و علاقائی مسائل کے حل کے لئے مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کے لئے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، چیئرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری کی دولت مشترکہ کی 59ویں پارلیمانی کانفرنس میں شریک مختلف ممالک کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقاتوں میں بات چیت
منگل 3 ستمبر 2013 22:59
(جاری ہے)
یادر ہے کہ اس 6روزہ کانفرنس میں 600سے زائد اراکین پارلیمنٹ و مندو بین شرکت کر رہے ہیں ۔
یہ کانفرنس یکم ستمبر کو شروع ہوئی ہے اور 6ستمبر تک جاری رہے گی۔ اس دوران چیئرمین سینٹ مختلف ممالک کے رہنماؤں سے بھی باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے بھی خطاب کیا اور دولت مشترکہ ایسوسی ایشن کے چارٹر کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی جبکہ 59ویں پارلیمانی کانفرنس کے صدر نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.