مشکے میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا دھماکا،2فوجی جوان شہید

بدھ 2 اکتوبر 2013 11:41

خضدار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اکتوبر 2013ء) آواران کے علاقے مشکے میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں 2فوجی جوان شہیدہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائعکے مطابق مشکے کے علاقے میں دونوں فوجی جوان زلزلہ متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا جس سے دونوں فوجی جوان شہید ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :