حکومت نے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے بلوچستان کے زلزلے کے بارے میں وزیراعظم کا امدادی فنڈ قائم کردیا، فنڈ میں ملکی اور بین الاقوامی امدادی اداروں او ر مخیر حضرات کی طرف سے دی جانے والی امدادی رقوم وصول کریں گے

ہفتہ 5 اکتوبر 2013 17:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5اکتوبر 2013ء) حکومت نے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے بلوچستان کے زلزلے کے بارے میں وزیراعظم کا امدادی فنڈ قائم کردیافنانس ڈویژن کے مطابق سٹیٹ بینک اور دوسرے نامزد بینکوں کی تمام شاخیں فنڈ کیلئے عطیات اور امدادی رقوم جمع کریں گے۔

(جاری ہے)

فنڈ میں ملکی اور بین الاقوامی امدادی اداروں او ر مخیر حضرات کی طرف سے دی جانے والی امدادی رقوم وصول کریں گے۔

متعلقہ عنوان :