حکومت آکو پنکچر طریقہ علاج کے فروغ کیلئے خصوصی فنڈ مہیا کر ے‘ ڈاکٹر شہزاد انور، اس طریقہ علاج سے جوڑوں، کمر ، گردن، سر شاٹیکاا کے درد، دمہ و دیگر بیماریوں کا علاج کیا جا تا ہے‘ ڈاکٹر ساجد قیوم
ہفتہ 12 اکتوبر 2013 15:18
(جاری ہے)
اِن خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان آکو پنکچر کونسل پروفیسر ڈاکٹر شہزاد انور نے پاکستان آکو پنکچر کونسل کے زیر اہتمام آکو پنکچر طریقہ علاج کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ساجد قیوم، پروفیسر ڈاکٹر عبدالطیف میر، ڈاکٹر محمد افضل میوسمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ ڈاکٹر شہزاد انور نے مزید کہا کہ یہ طریقہ علاج عالمی ادارہ صحت سے تسلیم شدہ ہے۔ تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میںآ کو پنکچرسٹ بیٹھے ہوتے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کی روشنی میں آکو پنکچر علاج کو فروغ دینے کیلئے خصوصی فنڈز مہیا کئے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام اس طریقہ علاج سے استفادہ حاصل کر سکیں۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.