ساہیوال:آتش گیر مادہ پھٹنے سے2بھائی ہلاک
اتوار 13 اکتوبر 2013 18:47
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق واقعہ پیش آیا ،تھانا نورشاہ کے موضع56فورآرمیں جہاں سابق سرکاری ملازم غلام حیدر،اس کابھائی غلام نبی اورغلام نبی کابیٹاعابد کھیتوں میں آتش گیر ڈیوائس تیارکررہے تھے کہ بارودی مواددھماکے سے پھٹ گیا،دھماکااس قدر شدیدتھاکہ آواز دور دور تک سنائی دی۔
دونوں بھائی موقع پرہلاک جبکہ عابدشدیدزخمی ہوگیا،جسے اسپتال منتقل کر دیاگیا،دھماکے کے مقام پر3فٹ گڑھاکھودا گیاتھا،قریب ہی ایک خیمہ بھی نصب تھا۔آرپی او شہزاد سلطان ،ڈی پی اوخرم شاہ ،انٹیلی جنس اداروں اور بم اسکواڈ کے اہلکاربھی موقع پرپہنچ گئے،لیکن کوئی بھی حتمی رائے دینے کوراضی نہیں ،دھماکاخیز مواد کے ٹکڑے قبضے میں لے لئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.