چیئر مین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی سویڈن کے سفیر سے ملاقات، پاکستان سویڈن کے ساتھ دوستی اور دوطرفہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے ،نیئرحسین بخاری
منگل 26 نومبر 2013 20:07
(جاری ہے)
سویڈیش سفیر نے کہا کہ اگلے سال سرمایہ کاروں کا ایک بڑا وفد پاکستان کا دورہ کرئے گا وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے وہ سویڈن کی بزنس کمیونٹی کو اپنے تاثرات سے آگاہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ثقافتی سطح پر بھی وفود کے تبادلے ہونے چاہیں ۔پاکستان ہینڈی کرافٹ سے وہ متاثر ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیکشن سے منتخب ہونے والی حکومت سے جمہوریت مضبوط ہوئی ہے اور پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے ۔ جہاں تک دہشت گردی کا تعلق ہے یہ عالمی مسئلہ ہے پاکستان اس مسئلے سے نبر د آزما ہے۔چیئر مین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان مستحکم افغانستان چاہتا ہے افغانستان میں استحکام درحقیقت پاکستان کے مفاد میں ہے اگر چہ پاکستان کو دہشت گردی کا مقابلہ کرتے ہوئے مشکلات کا سامنا ہے تاہم پاکستان دہشت گردی کی جنگ میں فرنٹ لائن پر قربانیاں دے رہا ہے ۔انہوں نے واپس جانے والے سفیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.