سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے صدر حسن روحانی کو مناظرے کا چیلنج کردیا ،میرے دور میں معاشی صورتحال بہتر تھی،الزامات گمراہ کن ہیں ، احمدی نژاد کا حسن روحانی کو خط ،صدر مناظرے کے لئے تیار ہیں ،حسن روحانی کے ایڈوائزر کا جواب
بدھ 4 دسمبر 2013 14:02
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر حسن روحانی نے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا سارا پول کھول کررکھ دیاجس کا جواب دینے کیلئے احمدی نژاد نے حسن روحانی کو مناظر کا چیلنج کردیا ہے،احمدی نژاد نے یہ چیلنج ایک خط کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ صدر حسن روحانی کا بیان غلط ہے، انہیں کسی نے گمراہ کیا ہے،اگر ایسا ہے تو وہ انہیں مناظرے کا چیلنج کرتے ہیں۔
دوسری طرف صدر حسن روحانی کے ایڈوائز نے مناظرے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ احمدی نژاد کے اس اقدام کو خوش آمدید کہتے ہیں اورصدر مناظرے کے لئے تیار ہیں ،صدر حسن روحانی اپنی حکومت کے سو دن مکمل ہونے پر تقریر کرتے ہوئے احمدی نژاد کی حکومت پر سنگین الزامات عائد کئے تھے اور کہا تھا کہ ان کے دور میں معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.