بر طا نوی سپر اسٹورز پر پانی بھرے گو شت کی فر وخت کا انکشاف ، صحت بخش نظر آنیوالے گو شت میں کئی کیمیکلز کے علاوہ 20فیصد تک پانی بھی ملایا جا تا ہے ،رپورٹ
جمعہ 13 دسمبر 2013 13:12
(جاری ہے)
اس رپو رٹ کے مطابق بظا ہر بہت رس بھر ے او ر صحت بخش نظر آنے والے اس گو شت میں کئی کیمیکلز کے علاوہ 20فیصد تک پانی بھی ملایا جا تا ہے جس سے گو شت کے وزن میں اضا فہ ہو جا تا ہے ۔
رپو رٹ میں انکشا ف کیا گیا کہ صرف گو شت ہی نہیں بلکہ مچھلیوں ا ور جھینگوں کو بھی فا سفیٹ ملے پانی میں بھگو کر رکھا جا تا ہے تاکہ ان کے وزن میں اضافہ ہو سکے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بر طا نیہ میں گا ئے کے گوشت کے نام پر گھوڑ ے کے گو شت کا اسکینڈل بھی سامنے آ چکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.