قومی اسمبلی، عبدالقادر ملا کی پھانسی کیخلاف قرارداد منظور
پیر 16 دسمبر 2013 21:28
(جاری ہے)
حکومت قرارداد کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کی عوام سے محبت کرتے ہیں، سانحہ پر دکھ ہوا۔ جماعت اسلامی کے بزرگ رہنماء عبدالقادر ملا کی پھانسی پر شدید تشویش ہے۔
بنگلہ دیش نے پاکستان کے ساتھ وفاداری نبھانے والے شخص کا عدالتی قتل کیا ہے۔ گڑے مردے اکھاڑنے کا فائدہ نہیں، ہم بنگلہ دیش کی حکومت اور عوام کے لئے ایسا سوچتے ہیں کہ لگتا ہے ان 42 سالوں میں ہم نے کچھ نہیں سیکھا اور نہ ہی رویے بدلے ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ آج سے 42 سال پہلے ملک دولخت ہوا جس میں بوڑھے، بچے سب روئے تھے۔ ہم نے اس سانحہ سے سیکھا نہیں، ہمارے رویے تبدیل نہیں ہوئے، جمہوری پن نہیں دکھا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو تجزیے کی ضرورت ہے کہ ان 42 سالوں میں کیا کھویا کیا پایا؟۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.