بلدیاتی انتخابات ،پنجاب حکومت کو عدالت میں دوسری بار سبکی کا سامنا کرنا پڑا
منگل 31 دسمبر 2013 21:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے پنجاب حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پرکرانے کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا جسکی ہائیکورٹ میں طویل سماعت ہوئی اور چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے صوبائی حکومت کو بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے احکامات جاری کئے ۔
بعد ازاں اپوزیشن نے بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا اور اس کیس میں بھی ہائیکورٹ کے فل بنچ نے اپوزیشن کے موقف کو درست تسلیم کرتے ہوئے اسکے حق میں فیصلہ دیدیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.